Learn Islamic Education & Digital Skills with us
MOFLIHOON
کا مقصد مدارس کے علماء و طلبہ کو ہنر سکھاناہے اور عوام کو دین
ادارہ مفلحون کا پہلا مقصد دینی مدارس کےعلماء و طلبہ کو دور حاضرمیں ٹیکنالوجی کے جدید کورسز سکھانا،جن میں سر فہرست ہیں ویب سائٹ کی تخلیق اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ۔
دوسرا بنیادی مقصد علماء و طلبہ کوویب سائٹ ، یادیگر کاروبارمیں کا میابی کے حصول کے لیے فیز بک پیڈ مارکیٹنگ اور ٹک ٹاک پیڈ مارکیٹنگ سکھانا۔
تیسرا بنیادی مقصد ای کامرس کا کار وبار سکھانا۔
چوتھا بنیادی مقصد عوام اہلسنت کو فہم دین کورس سکھانا ( جس میں تمام ضروریات دین کے سبجکٹ شامل ہیں )
پانچواں بنیادی مقصد عوام اہلسنت کوقاعدہ ، ناظرہ قرآن ، حفظ القرآن ، کی تعلیم دینا۔