پاکستان کا پہلا ادارہ
جہاں آپ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور دین اسلام کے جدید کورسز ایک ساتھ سیکھ سکیں گے
پاکستان کا پہلا ادارہ
جہاں آپ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور دین اسلام کے جدید کورسز ایک ساتھ سیکھ سکیں گے
مفلحون پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو جدید ویب سائٹ ڈویلیپمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹینگ کے کورسز کے ساتھ علوم دینیہ کے کورسز بھی سکھاتاہے۔

مفلحون میں خوش آمدید

یہ ہاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد علماء و طلبہ کو ہنرسکھانا ہے ،۔ یہ حضرات دین کی خدمت کرتے ہوئے اکثر مالی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، اس لیے انہیں اپنے معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے ہنر سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اور یہ ادارہ عوام اہلسنت کے لیےعلوم دینیہ کی اعلٰی تعلیم کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

ویب سائٹ بنانے کا کورس

یہ کورس ان تمام حضرات کے لیے تیار کیا گیا ہے جو دینی اداروں میں زیر تعلیم ہیں یادینی علوم پڑھانے کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، جو مخلوط نظام تعلیم سے پاک دینی نظام تعلیم میں جدید ٹکنالوجی کے کورسز سیکھنے اور اس کے ذریعے اپنے معاشی حالات بہتر کرنے کے خواہش مند ہوں

Course Features

Fee Per Student full Course

RS : 70,000/=

RS : 30,000/=

فہم دین کورس

یہ کورس ان تمام حضرات کے لیے تیار کیا گیا ہے ، جو اپنے کارو بار، جاب،کالج،یونیورسٹی کے معاملات میں مصروف ہونے کی وجہ سے مدارس میں علوم دینیہ کے حصول سے قاصر ہیں،یہ تمام حضرات اس ادارہ سے آن لائن گھر بیٹھ کر ضروریات دین کے علوم سیکھ سکتے ہیں

Course Features

Fee Per Student Per Month

RS : 20,000/=

RS : 10,000/=

ماڈرن آئی ٹی کورس

یہ کورس ہر نئے سیکھنے والوں کے لیے ضروری ہے ، اس کورس کو جدید طریقے سے تیار کیا گیا ہے تاکہ نئے سیکھنے والوں کو باقی کورسز سیکھنے میں مشکل نہ ہو

Fee Per Student full Course

RS : 20,000/=

RS : 8000/=

فیز بک ایڈز کورس

اس کورس میں آپ اپنے کارو بار مدرسہ یا کسی اور شخص کے کاروبار کے لیے درست ڈیجیٹل تشہیر کرنا سیکھیں گے، یہ کورس جدید طرز پر تیار کیا ہے

Fee Per Student full Course

RS : 20,000/=

RS : 9000/=

ٹک ٹاک ایڈز کورس

اس کورس میں آپ اپنے کلائینٹ کے کاروبار کے لیے درست ڈیجیٹل تشہیر کرنا سیکھیں گے اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ مقبول یہ ادارہ ہے۔

Fee Per Student full Course

RS : 20,000/=

RS : 9000/=

قاعدہ کورس

یہ کورس ان تمام طلبہ کے لیے ہے  جوگھر بیٹھ کر قاعدہ سیکھنا چاہتے ہیں،یہ سنہری موقع ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنے بچے کو یاخود آن لائن قاعدہ سیکھنا چاہتے ہیں

Course Features

Fee Per Student Per Month

RS : 20,000/=

RS : 8,000/=

حفظ القرآن کورس

یہ کورس ان تمام طلبہ کے لیے ہے  جوگھر بیٹھ کر قرآن مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں،یہ سنہری موقع ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنے بچے کو یاخود آن لائن قرآن حفظ کرنا چاہتے ہیں

Course Features

Fee Per Student Per Month

RS : 35,000/=

RS : 12,000/=

ناظرہ قرآن کورس

یہ کورس ان تمام طلبہ کے لیے ہے  جوگھر بیٹھ کر ناظرہ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں،یہ سنہری موقع ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنے بچے کو یاخودقرآن ناظرہ سے سیکھنا چاہتے ہیں

Course Features

Fee Per Student Per Month

RS : 25,000/=

RS : 10,000/=

زیادہ پوچھے جانے والے سوالات

یہ پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جہاں آن لائن آپ کو دیگر اداروں سے بہتر طریقے سے جدید ٹیکنالوجی کا  ہنر اور دینی تعلیم کی سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔

ہنر سیکھنے والے طلبہ پر خاص توجہ دینا  جیسے ایک بچے کو انگلی سے پکڑ کر چلنا سکھایا جاتا ہے۔

دینی کورسز سیکھنے والے طلبہ کو فرقہ واریت سے پاک جدید حالات کے مطابق ضروریات دین کی اعلٰی تعلیم فراہم کرنا۔

ویب ڈویلپمنٹ وہ عمل ہے جس میں ویب سائٹس اور ویب ایپلیکیشنز بنائی جاتی ہیں۔ اس میں ویب پیجز کی ڈیزائننگ، پروگرامنگ، اور انٹرنیٹ پر چلنے والی سروسز کی تخلیق شامل ہوتی ہے۔ ویب ڈویلپمنٹ میں فرنٹ اینڈ (یعنی وہ چیزیں جو صارف دیکھتا ہے) اور بیک اینڈ (یعنی سرور سائیڈ پر چلنے والی پروسیسنگ) دونوں شامل ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ طریقہ ہے جس میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز جیسے سوشل میڈیا، ویب سائٹس، ای میلز، اور سرچ انجنز کے ذریعے مصنوعات یا خدمات کی مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد آن لائن صارفین تک پہنچنا اور ان سے کاروباری فوائد حاصل کرنا ہوتا ہے۔

اس ادارہ سے اسلامی کورسز سیکھنے کے فوائد درج ذیل ہیں 

اسلامی کورسز کا نصاب جدید طرز کا ہے۔

فرقہ واریت سے پاک نصاب و نظام تعلیم ۔

یہاں سے کوئی بھی دینی کورسز سیکھ سکتا ہے کسی بھی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔

تجربہ کار اور سی ای او لیول کے اساتذہ کی خدمات ۔

جدید سوالات کے جوابات کے لیے آن لائن بیٹھک۔

چند خاص فوائد یہ ہیں

یہ مدارس کے علماء و طلبہ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سیکھنے کاواحد صحیح ادارہ ہے۔

یہ واحد ادارہ ہے جہاں دینی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے کورسز ایک ساتھ سکھائے جاتے ہیں۔

یہاں طلبہ کو ایک چھوٹے بچے کی طرح انگلی سے پکڑ کر سکھایا جاتاہے۔

تمام کورسز کی فیس نہایت مناسب ہے ۔

یہ واحد ادارہ ہے جہاں عوام اہلسنت میں سے کوئی بھی فرد آسانی کے ساتھ ضروریات دین کے علوم سیکھ سکتاہے۔

یہاں اجتماعی و انفرادی دونوں صورتوں میں تعلیم کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

اس ادارہ سے خواتین بھی آسانی کے ساتھ گھر بیٹھ کر اپنے مسندیدہ کورس میں داخلہ لے سکتی ہیں۔

چینل کا مختصر تعارف سنیں

وظائف کی اہمیت قرآن کی روشنی میں

ایک بار پڑھنے سے سب گناہ معاف